جزیرہ ٹروملين
جزیرہ ٹروملين (Tromelin Island) (فرانسیسی: Île Tromelin) بحر ہند میں ایک نشیبی جزیرہ ہے جو مڈغاسکر کے مشرق میں 350 کلومیٹر (220 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ 1954 میں برطانیہ کے ساتھ ایک معاہدے میں سے نتیجے کے طور پر فرانسیسی سمندر پار محکمے و علاقہ جات کے زیر انتظام ہے۔ لیکن اس کی ملکیت کے بارے میں ماریشس اور سیچیلیس دونوں کی طرف سے دعوی کیا جاتا ہے۔
جزیرہ ٹروملين Tromelin Island Île Tromelin | |
---|---|
![]() پرچم | |
شعار: "Liberté, égalité, fraternité" | |
ترانہ: La Marseillaise | |
![]() بحر ہند میں بکھرے جزائر کا مقام
KM=اتحاد القمری MG=مڈغاسکر MU=موریشس MZ=موزمبیق RE=غے یونیوں YT=مایوٹ |

جزیرہ ٹروملين
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.