خود مختار مقامات (ہسپانیہ)

خود مختار مقامات (Plazas de soberanía) براعظم شمالی افریقہ میں موجودہ ہسپانوی خود مختار علاقے ہیں جو مراکش کی سرحد سے ملحق یا ساحل پر واقع ہیں۔

خود مختار مقامات

طبعی جغرافیہ

علاقہمتناسقاترقبہ (ہیکٹر)
جزائر الحسمیہ35°12′54″N 3°53′47″W
4,6
چٹان الحسمیہ35°12′48″N 3°53′21″W
1,5
جزیرہ تیرا35°12′55.83″N 3°54′8.10″W
1,7
جزیرہ مار35°13′3.65″N 3°54′2.69″W
1,4
جزائر شفارین35°11′N 2°26′W
52,5
جزیرہ کانگریس35°10′43.90″N 2°26′28.31″W
25,6
جزیرہ اسابیل دوم35°10′55.77″N 2°25′46.90″W
15,3
جزیرہ ڈیل رے35°10′51.72″N 2°25′24.96″W
11,6
چٹان قمیرہ35°10′21.29″N 4°18′2.89″W
1,9
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.