جزائر کروزیٹ

جزائر کروزیٹ (Crozet Islands) (فرانسیسی: Îles Crozet) ذیلی انٹارکٹک مجموعہ الجزائر اور فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین کا حصہ ہے کا حصہ ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

جزائر کروزیٹ
 

 

مقام
متناسقات 46.388979°S 51.7053°E / -46.388979; 51.7053  
رقبہ (كم²) 352 مربع کلومیٹر [1]، 25578400 hectare  
حکومت
ملک فرانس  
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

نگارخانہ

  1. ناشر: Institut géographique national — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.