سینٹ بارتھیملے

سینٹ بارتھیملے (فرانسیسی:Saint-Barthélemy) فرانس کا ایک سمندر پار ہے۔ یہ کیریبین جزائر میں ہے۔

سینٹ بارتھیملے

Collectivité de Saint-Barthélemy
پرچم Coat of arms
ترانہ: La Marseillaise
دار الحکومت
اور سب سے بڑا شہر
گوسٹاویا
دفتری زبانیں فرانسیسی
مقامی زبانیں سینٹ بارتھیملے فرانسیسی, کریول, انگریزی
نسلی گروہ یورپی (90%), مولاٹو, سیاہ فام, مینٹیزر (فرانسیسی وسطی ایشیا)[1]
حکومت منحصر علاقہ
 فرانس کا صدر
François Hollande
 پرفیکٹ
Philippe Chopin
 ضلعی کونسل کا صدر
Bruno Magras
 نائب
Daniel Gibbs
 سینیٹر
Michel Magras
فرانس کی سمندر پار اجتماعیت
 فرانسیسی کالونی
1648
 سویڈن تبادلہ
1 جولائی 1784
 فرانس فروخت
16 مارچ 1878
 علاحدہ سمندر پار اجتماعیت کے طور پر
22 فروری 2007
رقبہ
 کل
21 کلومیٹر2 (8.1 مربع میل) (درجہ بندی نہیں)
 آبی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
 2008 مردم شماری
8,823
 کثافت
354.7/کلو میٹر2 (918.7/مربع میل) (26)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2003) n/a
Error: Invalid HDI value · n/a
کرنسی یورو ( € ) (EUR)
منطقۂ وقت AST (متناسق عالمی وقت-4)
کالنگ کوڈ 590 (مشترک گواڈیلوپ اور سینٹ مارٹن )
انٹرنیٹ ڈومین .bl تفویض, Fr. اور .gp استعمال میں

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.