کولمبیا

کولمبیا (/kəˈlʌmbiə/ kə-LUM-biəیا /kəˈlɒmbiə/ kə-LOM-biə) کا سرکاری نام جمہوریہ کولمبیا (ہسپانوی: República de Colombia [reˈpuβlika ðe koˈlombja]) ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکا کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شمال مغربی سمت میں اس کی سرحد پانامہ سے، شمال میں بحیرہ کیریبین، مشرق میں وینزویلا اور برازیل، جنوب میں ایکواڈور اور پیرو اور مغرب میں بحر الکاہل واقع ہیں۔ Tejo کولمبیا کا قومی کھیل ہے۔

  

کولمبیا
کولمبیا
پرچم
کولمبیا
نشان

،  

شعار
(ہسپانوی میں: Libertad y Orden (انگریزی میں: Freedom and Order (بلغاری میں: Свобода и ред) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 4°N 74°W / 4; -74   [1]
بلند مقام کرسٹوبال کولون چوٹی  
پست مقام بحر الکاہل (0 میٹر ) 
رقبہ 1141748 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت بوگوتا  
سرکاری زبان ہسپانوی [2] 
آبادی 49065615 (2017)[3] 
حکمران
طرز حکمرانی جمہوریہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1810 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 9.4 فیصد (2014)[4] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−05:00  
ٹریفک سمت دائیں [5] 
ڈومین نیم co.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 CO 
بین الاقوامی فون کوڈ +57 

فہرست متعلقہ مضامین کولمبیا

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ کولمبیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.secretariasenado.gov.co/index.php/leyes-y-antecedentes/constitucion-y-sus-reformas — باب: Título I, Artículo 10 — اقتباس: El castellano es el idioma oficial de Colombia. Las lenguas y dialectos de los grupos étnicos son también oficiales en sus territorios. La enseñanza que se imparta en las comunidades con tradiciones lingüísticas propias será bilingüe.
  3. https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019 — ناشر: عالمی بنک
  4. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  5. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.