ایتھوپیا

ایتھوپیا ’’ابی سینیا‘‘ کا عربی نا۔ تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح جنوبی عرب کے دو قبیلے۔ جشات اور اقغران، بحیرہ احمر عبور کرکے موجودہ ایتھوپیا کے صوبے ارتریا میں جاکر آباد ہو گئے۔ مقامی باشندوں کے ساتھ ان کے اختلاط سے ایک نئی قوم وجود میں آئی جسے حبشان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ بعد ازاں عرب اس تمام علاقے کو جو اب ایتھو پیا میں شامل ہے۔ حبشہ کہنے لگے۔

  

ایتھوپیا
ایتھوپیا
پرچم
ایتھوپیا
نشان

،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 9°N 40°E / 9; 40   [1]
رقبہ 1104300.0 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ادیس ابابا  
سرکاری زبان امہری زبان [2] 
آبادی 73750932 (2007) 
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ  
اعلی ترین منصب سہالے ورک زیوڈے (25 اکتوبر 2018–) 
سربراہ حکومت ابی احمد علی (اپریل 2018–) 
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 5 مئی 1941 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 5 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00
مشرقی افریقہ وقت  
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم et.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 ET 
بین الاقوامی فون کوڈ +251 

فہرست متعلقہ مضامین ایتھوپیا

بیرونی روابط

  • "75 years ago: Tensions rise in “Abyssinian Crisis”"
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ ایتھوپیا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. باب: 5
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.