ابی احمد علی
ابی احمد علی ( جعزی: ዐቢይ አህመድ አሊ، سانچہ:Lang-om، پیدائش: 15 اگست 1976ء) ایتھیوپیا کے موجودہ وزیر اعظم اور سابق لیفٹننٹ کرنل 46 سالہ ابی احمد علی جو کمپیوٹر سائنسز میں گریجوایشن کے بعد گرین وچ یونیورسٹی لندن سے "ٹرانسفورمیشنل لیڈر شپ" میں ماسٹرز ڈگری کے حامل ہیں اور 2017 میں Social Capital and its Role in Traditional Conflict Resolution in Ethiopia: The Case of Inter-Religious Conflict In Jimma Zone State کے موضوع پر مقالہ مکمل کر کے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برس سیاسی جماعت "اورومو ڈیموکریٹک پارٹی" کی سربراہی سنبھالی تھی اور گزشتہ برس ہی 2 اپریل کو وہ چار جماعتی اتحاد کی مخلوط حکومت میں وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ ابی احمد نے ملک میں انقلابی اصلاحات کے ذریعے نہ صرف آئینی مسائل کے حل کی بنیاد رکھی ہے بلکہ قحط اور خانہ جنگی سے تباہ حال ملک میں بے مثال معاشی اصلاحات کے ذریعے اس کی جی ڈی پی کو بھی 280 ارب ڈالر تک پہنچایا ہے۔
ابی احمد علی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() تفصیل= Abiy Ahmed at an inauguration event in Addis Ababa | |||||||
15th Prime Minister of Ethiopia | |||||||
آغاز منصب 2 اپریل 2018 | |||||||
صدر | Mulatu Teshome سہالے ورک زیوڈے | ||||||
نائب | Demeke Mekonnen | ||||||
| |||||||
3rd Chairman of the Ethiopian People's Revolutionary Democratic Front | |||||||
آغاز منصب 27 مارچ 2018 | |||||||
نائب | Demeke Mekonnen | ||||||
| |||||||
Leader of the Oromo Democratic Party | |||||||
آغاز منصب 22 فروری 2018 | |||||||
نائب | Lemma Megersa | ||||||
| |||||||
Minister of Science and Technology | |||||||
مدت منصب 6 اکتوبر 2015 – 1 نومبر 2016 | |||||||
وزیر اعظم | ہائلے ماریام دیسالین | ||||||
| |||||||
Director of the Information Network Security Agency Acting | |||||||
مدت منصب 2008 – 2015 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (متعدد زبانیں میں: Abiy Ahmed Ali) | ||||||
پیدائش | 15 اگست 1976 (43 سال)[1][2] | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
اولاد | 3 daughters and 1 adopted son | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | Microlink Information Technology College (BA) یونیورسٹی آف گرینچ (MA) ایشلنڈ یونیورسٹی (MBA) Addis Ababa University (علامۂِ فلسفہ) | ||||||
مادر علمی | جامعہ ادیس ابابا یونیورسٹی آف گرینچ ایشلنڈ یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اورومو زبان ، امہری زبان ، تیگرینیا زبان ، انگریزی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() | ||||||
شاخ | Ethiopian Army | ||||||
یونٹ | Army Signals Corps | ||||||
عہدہ | لیفٹینٹ کرنل | ||||||
کمانڈر | Information Network Security Agency | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | Ethiopian Civil War United Nations Assistance Mission for Rwanda Eritrean–Ethiopian War | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
ذاتی زندگی اور تعلیم
ابتدائی زندگی
ابی احمد کی ولادت 15 اگست 1976ء کو ایتھیوپیا کے موجودہ اورومیا علاقہ میں پیدا ہوئے۔[7][8] اس وقت یہ علاقہ کافا صوبہ میں آتا تھا۔ ان کی جائے پیدائش بشاشہ[9] نامی قصبہ ہے۔ ان کے والد احمد علی مسلمان تھے[10] جن کی چار بیویاں تھیں۔[11] ان کی والدہ حبشی راسخ الاعتقاد توحیدی کلیسیا[12]) سے تعلق رکھنے والی مسیحی تھیں۔[13][14][15]
ابی اپنے کثیر الزواج والد کی 13ویں اولاد ہیں اور ماں جائی بھائی بہنوں میں چھٹے اور سب سے چھوٹے ہیں۔[9][14]
تعلیم
ابی نے 2001ء میں مائیکرولنک انفارمیشن ٹیکنالوجی کالج، اڈس ابابا سے کمپیوٹر انجینرنگ میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔[16] 2011ء میں یونیورسٹی آف گرینچ، لندن سے ٹرانسفارمیشنل لیڈرشپ میں ماسٹر کی حاصل کی اور 2013ء میں لیڈسٹار کالج آف مینیجمینٹ (الحاق: ایشلنڈ یونیورسٹی) سے ماسٹر آف بزنس اڈمنسٹریشن کی ڈگری لی۔ علامہ فلسفہ کرنے کے بعد 2017ء میں پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھ کر ڈاکٹری کی ڈگری سے سرفراز ہوئے۔[17]
ذاتی زندگی
ان کی اہلیہ کا نام زینش ہے اور وہ امارہ خاتون ہیں اور غوندر سے تعلق رکھتی ہیں۔[9][14] اس وقت دونوں ہی ایتھیوپیا ڈیفینس میں ملازمت کر رہے تھے۔[18] ان کی تین بیٹیاں ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک بیٹے کو گود لیا ہے۔[18] ابی کثیر اللسان ہیں اور انگریزی زبانکے علاوہ اورومو زبان، امہری زبان اور تیگرینیا زبان جانتے ہیں۔[19]
حوالہ جات
- Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031376 — بنام: Abiy Ahmed — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abiy-ahmed-ali — بنام: Abiy Ahmed — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- https://www.nobelpeaceprize.org/Prize-winners/Winners/2019 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2019
- Etiopias statsminister Abiy Ahmed får Nobels fredspris for 2019 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2019 — ناشر: Norwegian Broadcasting Corporation — شائع شدہ از: 11 اکتوبر 2019
- The leader who ended a savage conflict — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2019 — ناشر: سی این این — شائع شدہ از: 11 اکتوبر 2019
- http://masterdataapi.nobelprize.org/2.0/laureate/981 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2019
- "Abiy Ahmed Ali"۔ DW.com (سواحلی زبان میں)۔ 28 مارچ 2018۔
Abiy Ahmed alizaliwa اگست 15, 1976 nchini Ethiopia (Abiy Ahmed was born on اگست 15, 1976 in Ethiopia)
- Zelalem Girma (31 مارچ 2015)۔ "Ethiopia in democratic, transformational leadership"۔ Ethiopian Herald۔
- Dawit Endeshaw (2018-03-31)۔ "The rise of Abiy 'Abiyot' Ahmed"۔ The Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-31۔
- Somini Sengupta (2018-09-17)۔ "Can Ethiopia's New Leader, a Political Insider, Change It From the Inside Out?"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-18۔
- Dawit Endeshaw (31 مارچ 2018)۔ "The rise of Abiy "Abiyot" Ahmed"۔ The Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019۔
Coming from a very a well-known and extended family, Abiy is the 13th child for his father, who had four wives. He is the son of Ahmed Ali a.k.a Aba Dabes, Aba Fita. Ahmed, a respected elder in his small town, has contributed to the community by giving his own plot of land so that services giving centers such as clinics and telecom offices would be built. "Aba Dabes, Aba Fita has done a lot for this town," Berhanu, who said that he has known the octogenarian Ahmed for the past half century, told The Reporter.
- Dawit Endeshaw (13 مارچ 2018)۔ "The rise of Abiy "Abiyot" Ahmed"۔ The Reporter۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2019۔
Abiy's mother, Tezeta Wolde, a converted Christian from Burayu, Finfine Special Zone, Oromia Regional State, was the fourth wife for Ahmed. Together they have six children with Abiy being the youngest.
- Hermann Boko (30 جولائی 2018)۔ "Abiy Ahmed: Ethiopia's first Oromo PM spreads hope of reform"۔ FRANCE 24 (English and translated from the original French زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2019۔
۔۔۔and an Amhara Christian Orthodox mother, he was 15 when the guerilla group the Tigrayan People’s Liberation Front led by Meles Zenawi toppled dictator Mengistu Haile Mariam. Abiy was educated in the US and Great Britain, and joined the army at 15.۔۔
- "Dr. Abiy Ahmed's diversity portfolio"۔ Satenaw News۔ 2018-04-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-29۔
- "The Guardian view on Ethiopia: change is welcome, but must be secured"۔ دی گارڈین۔ 2019-01-07۔ ISSN 0261-3077۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-29۔
- FanaBC (امہاری زبان میں) http://www.fanabc.com/index.php/component/k2/item/19618.html۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-18۔
|title=
غیر موجود یا خالی ہے (معاونت) - Ahmed، Abiy (2017-08-01). "Countering Violent Extremism through Social Capital: Anecdote from Jimma, Ethiopia". Horn of Africa Bulletin 29 (4): 12–17. آئی ایس ایس این 2002-1666. https://www.africaportal.org/publications/horn-africa-bulletin-جولائی-اگست-2017-vol-29-no-4/.