لیفٹیننٹ کرنل

لیفٹینٹ کرنل(Lieutenant colonel) یہ آرمی میں ایک کمیشنڈ آفیسرکاعہدہ ہے جو میجر کے بعد اور کرنل سے پہلے ہوتا ہے یہ عموما بٹالین یا رجمنٹ کی کمان کرتا ہے۔

لیفٹینٹ کرنل کا رینک
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.