موریتانیہ

موریتانیہ یا اسلامی جمہوریہ موریتانیہ (عربی: الجمهورية الإسلامية الموريتانية، انگریزی: Mauritania)جسے اردو میں موریطانیہ بھی لکھتے ہیں۔ شمال مغربی افریقہ کا ایک اسلامی ملک ہے جہاں عربی اور فرانسیسی بولی جاتی ہے۔ فرانس سے 1960ء میں آزاد ہونے والے اس ملک کی آبادی 2005ء کے تخمینے کے مطابق 3,069,000 اور رقبہ 1030700 مربع کلومیٹر ہے۔

  

موریتانیہ
موریتانیہ
پرچم
موریتانیہ
نشان

،  

شعار
(عربی میں: شرف إخاء عدل (انگریزی میں: Honor, Fraternity, Justice (بلغاری میں: Чест, братство, справедливост) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 21°N 11°W / 21; -11   [1]
رقبہ 1030700 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت نواکشوط  
سرکاری زبان عربی ، فرانسیسی  
آبادی 3537368 (2013)[2] 
حکمران
اعلی ترین منصب محمد ولد عبد العزیز  
سربراہ حکومت یحییٰ ولد حدمین  
مقننہ پارلیمان موریتانیہ  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 31 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم mr.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:|}}
آیزو 3166-1 الفا-2 MR 
بین الاقوامی فون کوڈ +222 

متعلقہ مضامین موریتانیہ

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ موریتانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.