آموری

آموری (انگریزی: Amorites تلفظ: /ˈæməˌrts/; سومری 𒈥𒌅 MAR.TU; اکدی Tidnum یا Amurrūm; مصری Amar; عبرانی אמורי ʼĔmōrī; قدیم یونانی: Ἀμορραῖοι) سوریہ علاقہ میں آباد سامی زبان بولنے والی ایک قوم تھی۔[1] یہ اکیسویں صدی قبل مسیح سے سترہویں صدی قبل مسیح تک بین النہرین کے جنوبی حصوں پر قابض تھے جہاں انہوں نے قابل ذکر طور پر شہر ریاست بابل قائم کی۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Amorite (people)"۔ Encyclopædia Britannica online۔ Encyclopædia Britannica Inc.۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.