وزیر اعظم عراق

وزیر اعظم عراق عراق کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ پہلے وزیر اعظم عراق ایک وقت مقرر کے لیے ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں ہے، اس وقت وزیر اعظم عراق ریاست کے سربراہ کے ماتحت اداروں اور اور عراقی پارلیمان کا برائے نام رہنما ہوتا ہے۔ منظور شدہ آئین کے تحت وزیر اعظم ملک کا فعال ایگزیکٹو اتھارٹی ہوتا ہے۔ عادل عبد المہدی موجودہ وزیر اعظم ہیں۔[1]

وزیر اعظم عراق
نشان
موجودہ
عادل عبد المہدی

25 اکتوبر 2018ء سے
خطاب عزت مآب
رہائش قصر جمہوری، بغداد، عراق
تقرر کُننِدہ صدر عراق چنتا ہے؛ اگر وہ ناکام رہے، تو قومی اسمبلی کی اکثریتی حمایت پر فیصلہ ہوتا ہے
مدت عہدہ کوئی معیاد مقرر نہیں
تاسیس کنندہ عبد الرحمٰن الکیلانی
تشکیل 11 نومبر 1920ء
ویب سائٹ http://www.pmo.iq/

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Prime Minister Abdul-Mahdi sworn in with 14 ministers, so far"۔ Rudaw.net۔ 2015-06-16۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-27۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.