عزت مآب
عزت مآب (Excellency) ایک اعزازی لقب ہے جو کسی تنظیم یا ریاست کے کچھ ارکان کو دیا جاتا ہے۔[1]
عام طور پر یہ سربراہ ریاست، سربراہ حکومت، گورنر، سفیر، کچھ کلیسیائی عہدیدار، شاہی افراد، اشرافیہ، دولت مشترکہ ممالک کے ہائی کمشنروں اور دیگر مساوی عہداروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.