وزیر اعظم ملائیشیا

وزیر اعظم ملائیشیا (انگریزی: Prime Minister of Malaysia) (مالے: Perdana Menteri Malaysia) سربراہ حکومت اور ملائیشیا کا سب سے اہم سیاسی دفتر ہے۔ یانگ دی‌ پرتوان آگونگ ایک رکن پارلیمان کو مقرر کرتا ہے جسے پارلیمان کی اکثریت کا اعتماد حاصل کرنے کا امکان ہوتا ہے۔ وزیر اعظم عام طور پر اس سیاسی جماعت کا رہنما ہاتا ہے جس نے عام انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتی ہوتی ہیں۔ 10 مئی 2019ء سے مہاتیر محمد ملائیشیا کے ستاویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

وزیر اعظم ملائیشیا
Prime Minister Malaysia
Perdana Menteri Malaysia
وزیر اعظم ملائیشیا کے دفتر کا نشان
موجودہ
مہاتیر محمد

10 مئی 2018 سے
حکومت ملائیشیا
محکمہ وزیر اعظم
خطاب Yang Amat Berhormat
(The Most Honourable)
unless otherwise specified
رکن کابینہ
نیشنل فنانس کونسل
دیوان رعیت
جواب دہ پارلیمان ملائیشیا
رہائش Seri Perdana
نشست Perdana Putra، پتراجایا
تقرر کُننِدہ یانگ دی‌ پرتوان آگونگ
مدت عہدہ While commanding the اعتماد اور رسد of the دیوان رعیت with General Elections held no more than five years apart
قیام بذریعہ وفاقی آئین ملائیشیا
تاسیس کنندہ تونکو عبدالرحمان
تشکیل 31 اگست 1957 (1957-08-31)
تنخواہ MYR 22,826.65 فی ماہ[1]
ویب سائٹ www.pmo.gov.my

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "CPPS Policy Factsheet: Remuneration of Elected Officials in Malaysia" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Centre for Public Policy Studies۔ مورخہ 11 مئی 2016 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2016۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.