سربراہ حکومت

سربراہ حکومت (انگریزی: Head of government) کسی خود مختار ریاست، وفاقی ریاست یا خود حکومتی نوآبادی کی مختار کار شاخ جو اکثر کابینہ ہوتی ہے کے اعلی ترین یا دوسرے اعلی ترین عہدیدار کے لیے استعمال ہونے والی ایک عمومی اصطلاح ہے۔

سربراہ ریاست سے مغالطہ نہ کھائیں۔
گروہ 8 کے سربراہان حکومت

حوالہ جات

  • Jean Blondel & Ferdinand Muller-Rommel Cabinets in Western Europe (ISBN 0-333-46209-2)
  • WorldStatesmen (click on each country)
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.