وزیر اعظم دولت فلسطین

وزیر اعظم دولت فلسطین دولت فلسطین کی حکومت کے سربراہ کا عہدہ ہے۔ وزیر اعظم کو دولت فلسطین کے صدر کی طرف سے مقرر کیا جاتا ہے۔

فہرست وزرائے اعظم (2013–تاحال)

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
عہدہ مدت جماعت
1 سلام فیاض
(پیدائش۔ 1952)
6 جنوری 20136 جون 2013تیسرا راستہ
2 رامی حمداللہ
(پیدائش۔ 1958)
6 جون 201323 جون 2013فتح
(تنظیم آزادی فلسطین)[1]

حوالہ جات

  1. "Abbas names new Palestinian prime minister"۔ 2 جون 2013۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.