شہنشاہ جاپان

شہنشاہ جاپان (Emperor of Japan) جاپان کے بادشاہ اور جاپانی شاہی خاندان کے سربراہ ہیں۔ جاپان کے موجودہ آئین کے تحت وہ 'ریاست اور اس کے لوگوں کی یکجہتی کی علامت بھی ہیں۔ تاہم ملک چلانے میں ان کا صرف رسمی کردار ہے۔ حالیہ شہنشاہ، شہنشاہ ناروہیتو ہیں ۔ جو 1 مئی 2019ء سے اپنے والد آکی ہیتو ساما کی دستبرداری کے بعد شہنشاہ ہیں۔

شہنشاہ of جاپان
天皇
شاہی
شاہی جاپانی نشان
بر سر عہدہ
نارو ہیتو
since یکم مئی 2019
تفصیلات
لقب انکا شاہی Majesty
یقینی وارث ولی عہد ؟
پہلا بادشاہ شہنشاہ جمو
قیام 660 قبل مسیح
رہائش ٹوکیو شاہی محل
ویب سائٹ شاہی گھرانا ایجنسی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.