صدر روس

صدر روس (President of Russia) رسمی طور پر صدر روسی وفاقیہ (President of the Russian Federation) (روسی: Президент Российской Федерации) ریاست کا سربراہ، سپریم کمانڈر اعلی اور روسی فیڈریشن کے اندر سب سے اعلی عہدے کا حامل ہے۔[1]

صدر روسی وفاقیہ
President of the Russian Federation
Президент Российской Федерации
صدر روس کا پرچم
موجودہ
ولادیمیر پیوتن

7 مئی 2012 سے
رہائش کریملن سینٹ, ماسکو
تقرر کُننِدہ براہ راست مقبول ووٹ
مدت عہدہ چھ سال، ایک بار قابل تجدید مسلسل
تاسیس کنندہ بورس یلسن
تشکیل آئین روس, دسمبر 1993
جانشین وزیر اعظم روس
تنخواہ 3.6 ملین روبل سالانہ
ویب سائٹ (روسی زبان میں) президент.рф
(انگریزی زبان میں) eng.kremlin.ru

25 دسمبر 1991ء سے قبل عہدے کا نام صدر روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (President of the Russian Soviet Federative Socialist Republic) (روسی: Президент Российской Советской Федеративной Социалистической Республики) تھا۔

حوالہ جات

  1. I.E. Kozlova and O. E. Kutafin, Konstitutsionnoe Pravo Rossii (Constitutional Law of Russia) (4th ed, 2006) p. 383

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.