سلسلہ کوہ زاگرس

سلسلہ کوہ زاگرس یا سلسلہ کوہ زاگروس (Zagros Mountains) (فارسی: رشته كوه زاگرس، کردی: زنجیره‌چیاکانی زاگرۆس،لردی: کو یه لی زاگروس، عربی: جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے۔ سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی ایران سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی سطح مرتفع ایران میں پھیلا ہوا ہے اور آبنائے ہرمز تک جاتا ہے۔

سلسلہ کوہ زاگرس کا جغرافیائی نقشہ

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے ضلع عمادیہ، عراق
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) −0.2
(31.6)
1.4
(34.5)
6.4
(43.5)
12.2
(54)
19.3
(66.7)
24.8
(76.6)
29.7
(85.5)
29.6
(85.3)
25.6
(78.1)
17.7
(63.9)
9.7
(49.5)
2.7
(36.9)
14.91
(58.84)
اوسط کم °س (°ف) −8.0
(17.6)
−6.8
(19.8)
−2.0
(28.4)
3.5
(38.3)
8.8
(47.8)
13.0
(55.4)
17.3
(63.1)
16.9
(62.4)
13.0
(55.4)
7.2
(45)
9.7
(49.5)
−4.3
(24.3)
5.69
(42.25)
ماخذ: [1]
سلسلہ کوہ زاگرس

حوالہ جات

  1. "Climate statistics for Amadiya"۔ Meteovista۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 6, 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.