بین النہرین

بین النہرین (عربی: مابين النهرين، انگریزی: Mesopotamia) عراق میں دریائے دجلہ اور دریائے فرات کے درمیان واقع علاقے کو کہتے ہیں، جہاں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں مثلاً عکادی، اشوری اور بابل نے جنم لیا۔ یہ چھ ہزار سال قبل مسیح سے بھی زیادہ پرانی ہے۔

نقشہ بین النہرین
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.