کافر

کافر کے معنی کفر یا انکار کرنے والا ہیں۔ شریعت میں کافر کی اصطلاح ایسے شخص کے لیے استمعال کی جاتی ہے جو اللّٰہ کو رب تو مانتا ہے محمدؐﷺ کو آخری نبی بھی تسلیم کرلے لیکن زندگی میں ان کے احکامات کو ماننے سے انکار کر دے اور حضرت محمدؐﷺ کے طریقوں پر عمل نہ کرے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.