بنیمین

بنیمین (Benjamin) یعقوب کے تیرہ بچوں (بارہ بیٹے ایک بیٹی) میں سے آخری جبکہ راحیل کے دوسرے اور آخری بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک کے بانی بھی تھے۔

بنیمین
(عبرانی میں: ‏בְנְיָמִין‏‎‎‎ְ,) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1553 ق م [1] 
بیت اللحم  
تاریخ وفات 2 ہزاریہ ق م 
مدفن ارض اسرائیل  
والد یعقوب [2] 
والدہ راحیل [2] 
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ مذہبی رہنما  
کفر سبا کے مقام پر بنیامین کا مقبرہ

حوالہ جات

  1. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 19 — ISBN 978-0-87668-229-6
  2. فصل: 35 — باب: 24
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.