شمعون

شمعون (Simeon) (عبرانی: שִׁמְעוֹן orˈsɪmiən، جدید Shim'on ، طبری Šim‘ōn) کتاب پیدائش کے مطابق یعقوب اور لیاہ کے دوسرے بیٹے ہیں۔ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ شمعون ان کے نام سے منسوب ہے۔

شمعون
(عبرانی میں: שִׁמְעוֹן) 
شمعون
شمعون

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1568 (عمر 450451 سال) 
حران  
والد یعقوب  
والدہ لیاہ  
بہن/بھائی

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.