لیاہ
لیاہ (انگریزی: Leah، عبرانی: לֵאָה، جدید Le'a ، طبری Lēʼā ISO 259-3 Leˀa; سریانی: ܠܝܐ La'ya; از 𒀖 𒀖 littu اکدی گائے) عبرانی بائبل کے مطابق وہ یعقوب کی دو زوجات میں سے پہلی تھیں۔ وہ ایک ہیٹی اور چھ بیٹوں کی والدہ تھیں جن سے بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے کچھ بنے۔ وہ لابان کی بیٹی اور راحیل کی بڑی بہن تھیں۔
لیاہ | |
---|---|
(عبرانی میں: לֵאָה) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
مدفن | مسجد ابراہیم |
شوہر | یعقوب [1][2] |
اولاد | رئبون [3]، شمعون [4]، لاوی [5]، یہودہ [6]، یساکار [7]، زبولون [8]، دینہ [9] |
والد | لابان [10][2] |
بہن/بھائی | |

لیاہ کا مقبرہ
حوالہ جات
- فصل: 29 — باب: 21-23
- فصل: 29 — عنوان : Лия — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume XVIIа, 1896
- فصل: 29 — باب: 32
- فصل: 29 — باب: 33
- فصل: 29 — باب: 34
- فصل: 29 — باب: 35
- فصل: 30 — باب: 18
- فصل: 30 — باب: 20
- فصل: 30 — باب: 21
- فصل: 29 — باب: 16
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.