روبن

رئبون یا روبین یا روبن کتاب پیدائش کے مطابق (انگریزی: Reuben یا Re'uven) عبرانی: רְאוּבֵן، معیاری Rəʾuven طبری Rəʾûḇēn) یعقوب اور لیاہ کے پہلے بیٹے تھے اور قبیلہ رئبون کے بانی تھے۔

روبن
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش فدام ارام  
اولاد حنوک [1] 
والد یعقوب  
والدہ لیاہ  
بہن/بھائی
رئبون کا مقبرہ

حوالہ جات

  1. فصل: 46 — باب: 9
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.