راحیل

راحیل یا راخیل (Rachel) (عبرانی: רָחֵל، جدید Rakhél ، طبری Rāḥēl) یعقوب کی دو زوجات میں سے ایک تھیں۔ وہ یوسف اور بنیامین کی والدہ بھی تھیں جو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دو کے بانی بھی تھے۔

راحیل
بیت لحم کے قریب واقع راحیل کا مقبرہ۔
بیت لحم کے قریب واقع راحیل کا مقبرہ۔

معلومات شخصیت
وفات سنہ 1553 ق م [1] 
کنعان  
مدفن مقبرہ راحیل  
شوہر یعقوب [2] 
اولاد یوسف [3]، بنیامین [4] 
والد لابان [5] 
بہن/بھائی

حوالہ جات

  1. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 19 — ISBN 978-0-87668-229-6
  2. فصل: 29 — باب: 28
  3. فصل: 30 — باب: 24
  4. فصل: 35 — باب: 18
  5. فصل: 29 — باب: 16
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.