لابان

لابان (Laban) (عبرانی: לָבָן، جدید Lavan ، طبری Lāḇān ; "سفید") کتاب پیدائش کے مطابق آپ بیتوایل کے بیٹے اور ربقہ کے بھائی تھے۔ اور علاوہ وہ یعقوب کے خسر بھی تھے۔

لابان
لابان اور یعقوب کے درمیان معاہدہ
لابان اور یعقوب کے درمیان معاہدہ

معلومات شخصیت
اولاد لیاہ [1]، راحیل [1] 
والد بیتوایل [2] 
بہن/بھائی

حوالہ جات

  1. فصل: 29 — باب: 16
  2. فصل: 28 — باب: 5
  3. فصل: 24 — باب: 29
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.