ربقہ
ربقہ یا رفقہ یا ربیکا (Rebecca یا Rebekah) (عبرانی: רִבְקָה، جدید Rivká ، طبری Riḇqā ISO 259-3 Ribqa، ماخوذ از عبرانی ribhqeh (لفظی معنی، "تعلق") عبرانی بائبل کے مطابق اسحاق کی زوجہ اور یعقوب اور عیسو کی والدہ تھیں۔
ربقہ | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
مدفن | مسجد ابراہیم |
شوہر | اسحاق |
اولاد | یعقوب [1]، عیسو [2] |
والد | بیتوایل [3] |
بہن/بھائی | |
حوالہ جات
- فصل: 25 — باب: 26
- فصل: 25 — باب: 25
- فصل: 22 — باب: 23
- فصل: 24 — باب: 29
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.