مریم (ہمشیرہ موسیٰ)

مریم (عبرانی: מִרְיָם، جدید Miryam ، طبری Miryām ; عربی: مريم) موسیٰ اور ہارون کی بڑی بہن تھیں جن کا ذکر کتاب خروج، عبرانی کتاب مقدس میں ملتا ہے۔ مریم بنت عمران/عمرام موسیٰ کی بہن ہیں جو دریا میں صندوق کے پیچھے گئی تھیں۔ توریت میں ان کا نام مریم آیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ وہ" نبیہ" تھی (خروج 10: 20) اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ کوئی عورت نبی نہیں ہوئی ہے۔ اسرائیلی اصطلاح دوسری تھی۔ وہاں ”نبیہ“ کے معنی صرف پیشین گوئی کرنے والی یا تقریباً کاہنہ کے ہیں۔ توریت میں یہ بھی ہے: ”اور اس کی بہن دور سے کھڑی دیکھتی تھی کہ اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے“۔ (خروج 2: 4) [4] ابن المنذر نے ابن جریج سے روایت کیا کہ موسیٰ کی بہن کا نام یواخید تھا اور اس کی ماں کا یحنذ تھا۔[5]

مریم (ہمشیرہ موسیٰ)
بچپن کے موسیٰ اور مریم
بچپن کے موسیٰ اور مریم

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1400 ق م [1] 
قدیم مصر  
وفات سنہ 1274 ق م [2] 
قادش برنیع [3] 
مدفن طبریہ  
شہریت اسرائیل  
والد عمران/عمرام  
والدہ یوکابد  
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ نبیہ  

حوالہ جات

  1. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 25 — ISBN 978-0-87668-229-6
  2. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 34 — ISBN 978-0-87668-229-6
  3. فصل: 20 — باب: 1
  4. تفسیر ماجدی عبد الماجد دریابادی، القصص، 11
  5. تفسیر الدر المنثور جلال الدین سیوطی، القصص، 11
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.