بت

بُت یا صنم ایک تصویر یا مادی شے ہوتی ہے جو کسی خدائی کی نمائندگی کرتا ہے جس کے نام مذہبی پرشتش کی جاتی ہے۔ عام زندگی میں بُت ایسی چیز کو بھی کہا جاتا ہے جس کی اندھی ستائش، تعظیم اور عقیدت کی جائے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.