مجمع البحرین

مجمع البحرین: از علامہ مظفر الدین احمدؒ، متون اربعہ فقہ حنفیہ کی چوتھی کتاب ہے۔
اس کتاب کا پورا نام مجمع البحرين وملتقى النہرينہے اس مین مصنف نے اختلاف مذہب بیان کرنے کے لیے مختلف رموز کو اپنایا کسی کی رائے کے لیے جملہ اسمیہ کسی کے لیے جملہ فعلیہ مضارع اور کسی کے لیے جملہ فعلیہ ماضی استعما ل کیا۔
مصنف کا پورا نام امام مظفر الدين: احمد بن علی بن ثعلب، المعروف: ابن الساعاتی، البغدادی، الحنفی متوفى: 694ھ ہے[1]

حوالہ جات

  1. قاموس الفقہ جلد اول،صفحہ 382،خالد سیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی2007ء
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.