حدیبیہ

مکہ معظمہ سے نو میل دور جانب مدینہ منورہ ایک میدان اور وہاں کے ایک درخت کا نام حدیبیہ ہے۔ یہاں ایک کنواں بھی حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے۔ میں اس جگہ رسول پاک نے کفار مکہ سے ایک معاہدہ صلح کیا جو صلح حدیبیہ کہلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس صلح کو فتح مبین قرار دیا۔ یہاں پر 1400 صحابہ نے بیعت کی جسے بیعت رضوان کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن مجید میں ان بیعت کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.