دریائے دجلہ

دجلہ (Tigris) عراق کا ایک دریا جو کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر عراق کے میدان کو سیراب کرتا ہوا دریائے فرات کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کوشط العرب کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے نینوا اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور کوٹ عمارہ، بغداد ،سامرا اور موصل کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔

بیرون موصل، عراق
دریائے دجلہ
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق
سوریہ
ترکی   [1]
متناسقات 38.433333333333°N 39.772777777778°E / 38.433333333333; 39.772777777778 ، 38.5032°N 39.5058°E / 38.5032; 39.5058 ، 31.0043°N 47.4421°E / 31.0043; 47.4421  
جیو رمز {{#اگرخطا:96998  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
دجلہ عراق کے شہر موصل میں

حوالہ جات

  1.  "صفحہ دریائے دجلہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.