انباط

انباط (Nabataeans) (عربی: الأنباط) شمالی عرب کے قدیم لوگ تھے جو عرب اور شام کے درمیان دریائے فرات سے بحیرہ احمر تک آباد تھے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
رومی سلطنت میں انباط کا مقام دکھایا گیا ہے
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.