سینیگال

سینیگال (انگریزی: Senegal) مغربی افریقہ میں واقع ایک اسلامی ملک ہے۔ سینیگال کے شمال میں دریائے سینیگال واقع ہے۔ اس کے مشرق میں مالی شمال میں موریتانیہ جنوب میں گنی اور گنی بساؤ واقع ہے۔ اس کے علاوہ 300 کلومیٹر طویل ملک گیمبیا اس کے اندرونی طرف واقع ہے مغرب کی طرف بحر اوقیانوس ہے۔

  

سینیگال
سینیگال
پرچم
سینیگال
نشان

،  

شعار
(فرانسیسی میں: Un Peuple, Un But, Une Foi (انگریزی میں: One People, One Goal, One Faith (بلغاری میں: Един народ, една цел, една вяра (ہسپانوی میں: Un pueblo, un objetivo, una fe (اینکو میں: ߡߌ߬ߙߌ߲߬ߘߌ߬ ߞߋߟߋ߲߫ ߸ ߟߊ߬ߢߌߣߌ߲߫ ߞߋߟߋ߲߫ ߸ ߘߍ߲߬ߞߣߍ߬ߦߊ߬ ߞߋߟߋ߲߫) 
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 14.366667°N 14.283333°W / 14.366667; -14.283333   [1]
پست مقام بحر اوقیانوس (0 میٹر ) 
رقبہ 196722 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت ڈاکار  
سرکاری زبان فرانسیسی ، وولوف زبان  
آبادی 14133280 (2013)[2] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1960 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال ، 16 سال  
شرح بے روزگاری 10 فیصد (2014)[3] 
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت±00:00  
ٹریفک سمت دائیں [4] 
ڈومین نیم sn.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 SN 
بین الاقوامی فون کوڈ +221 

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.   "صفحہ سینیگال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. ناشر: عالمی بنک
  3. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  4. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.