سلطنت عمان

عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جو جنوب مشرقی جزیرہ نمائے عرب پرواقع ہے۔ اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں متحدہ عرب امارات سے ملتی ہیں،مغرب میں سعودی عرب سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں یمن سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دار الحکومت مسقط ہے۔ اس کا ساحل جنوبی اور مشرقی بحر ِ عرب اورشمال مشرقی علاقے میں خلیج ِ عُمان تک پھیلاہواہے۔

  

سلطنت عمان
سلطنت عمان
پرچم عمان  
سلطنت عمان
نشان

 

ترانہ:السلام السلطانی  
زمین و آبادی
متناسقات 21.5°N 55°E / 21.5; 55   [1]
بلند مقام جبل شمس (3100 میٹر ) 
پست مقام مجلس جن (-120 میٹر ) 
رقبہ 309500 مربع کلومیٹر  
دارالحکومت مسقط  
سرکاری زبان عربی [2] 
آبادی 3632444 (2013)[3] 
حکمران
طرز حکمرانی مطلق العنان بادشاہت  
اعلی ترین منصب قابوس بن سعید آل سعید  
سربراہ حکومت قابوس بن سعید آل سعید  
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 23 جولا‎ئی 1970 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
شرح بے روزگاری 16.0 فیصد (2017)[4] 
دیگر اعداد و شمار
کرنسی عمانی ریال  
ہنگامی فون
نمبر
968  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+04:00  
ٹریفک سمت دائیں  
ڈومین نیم om.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 OM 
بین الاقوامی فون کوڈ +968 

آـادیات

مذہب

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.