آیزو 3166-2:OM

آیزو 3166-2:OM آیزو 3166-2 میں سلطنت عمان کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
OM-DA الداخلیہ علاقہ
OM-BA الباطنہ علاقہ
OM-WU وسطی علاقہ
OM-SH الشرقیہ علاقہ
OM-ZA الظاہرہ علاقہ
OM-BU البریمی محافظہ
OM-MA مسقط محافظہ
OM-MU مسندم محافظہ
OM-ZU ظفار محافظہ

حوالہ جات

    ملاحظات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.