آیزو 3166-2:SH
آیزو 3166-2:SH آیزو 3166-2 میں سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
رمز | ذیلی تقسیم نام |
---|---|
SH-AC | اسینشن |
SH-HL | سینٹ ہلینا |
SH-TA | ترسٹان دا کونیا |
حوالہ جات
ملاحظات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.