آیزو 3166-2:KW

آیزو 3166-2:KW آیزو 3166-2 میں کویت کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمز ذیلی تقسیم نام
KW-AH احمدی
KW-FA فروانیہ
KW-JA جہراء
KW-KU الکویت (العاصمہ)
KW-HA حولی
KW-MU مبارک الکبیر

حوالہ جات

    ملاحظات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.