آیزو 3166-2:PK

آیزو 3166-2:PK آیزو 3166-2 میں پاکستان کے لیے اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمز ذیلی تقسیم نام (انگریزی) ذیلی تقسیم نام (اردو) ذیلی تقسیم زمرہ
PK-IS Islamabad اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
PK-BA Balochistan بلوچستان صوبہ
PK-KP خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا صوبہ
PK-PB Punjab پنجاب صوبہ
PK-SD سندھ سندھ صوبہ
PK-TA قبائلی علاقہ جات وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات علاقہ
PK-JK آزاد کشمیر آزاد کشمیر پاکستان زیر انتظام علاقہ
PK-GB گلگت بلتستان گلگت بلتستان پاکستان زیر انتظام علاقہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.