آیزو 3166-2:PY

آیزو 3166-2:PY آیزو 3166-2 میں پیراگوئے کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم زمرہ
PY-ASU اسونسیون دارالحکومت
PY-16 آلتو پیراگوئے محکمہ
PY-10 آلتو پارانا محکمہ
PY-13 امامباے محکمہ
PY-19 بوکیرون محکمہ
PY-5 کاگواسو محکمہ
PY-6 کاساپا محکمہ
PY-14 کانندیو محکمہ
PY-11 سینترال محکمہ
PY-1 کونسیپسیون محکمہ
PY-3 کوردیلیرا محکمہ
PY-4 گوایرا محکمہ
PY-7 اتاپوا محکمہ
PY-8 میسیونیس محکمہ
PY-12 نیمبوکو محکمہ
PY-9 پاراگواری محکمہ
PY-15 پریسیدینتے خیئس محکمہ
PY-2 سان پیدرو محکمہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    ملاحظات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.