شمال مغربی سامی زبانیں

شمال مغربی سامی زبانیں (Northwest Semitic languages) شام کی قدیم زبانوں پر مشتمل قدیم سامی زبانوں کے خاندان کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس کا ماخذ کانسی دور کی عمومی سامی سے ہے۔

شمال مغربی سامی
Northwest Semitic
شامی
Levantine
جغرافیائی
تقسیم:
مشرق وسطی میں مرکوز
لسانی درجہ بندی: افرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ: nort3165[1]

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Northwest Semitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.