کوشیائی زبانیں

یہ افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانوں کو بولنے والے قرنِ افریقہ، یمن، صومالیہ، جبوتی، کینیا اور ایتھوپیا میں رہتے ہیں۔ اس کی سب سے بڑی زبان صومالی ہے۔ جو عربی سے بہت قریب ہے۔

کوشیائی زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
شمال مشرقی افریقا
لسانی درجہ بندی: افرو۔ایشیائی
  • کوشیائی زبانیں
سابقہ اصل-زبان: Proto-Cushitic
ذیلی تقسیمات:
  • Beja (North)
  • Agaw languages (Central)
  • Dullay
  • Highland East Cushitic (Sidamic)
  • Lowland East Cushitic
  • South Cushitic
آیزو 639-2 / 5: cus
گلوٹولاگ: cush1243[1]

ذیلی خاندان

  • مرکزی کوشیائی زبانیں
  • مشرقی کوشیائی زبانیں
  • شمالی کوشیائی زبانیں
  • جنوبی کوشیائی زبانیں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Cushitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.