ایشیا میں بادشاہتیں

ایشیا میں کسی بھی دوسرے براعظم کے مقابلے میں سب زیادہ بادشاہتیں ہیں۔

قومی بادشاہتیں

ریاستقسمجانشینیبر سر اقتدارپیدائشعمربرسر اقتدار ازنامزد وارس
 بحرینبادشاہتذکری نسل سے پہلوٹیحمد بن عیسی آل خلیفہ28 جنوری 195069 سال6 مارچ 1999
(بطور امیر)
14 فروری 2002
(بطور بادشاہ)
ظاہری وارث: سلمان بن حمد بن عیسی آل خلیفہ، ولی عہد شہزادہ بحرین (سب سے بڑا بیٹا)
 بھوٹانبادشاہتمذکر پہلوٹیجگمے کھیسر نامگیال وانگچوک21 فروری 198039 سال14 دسمبر 2006ممکنہ وارث: Prince Jigyel Ugyen Wangchuck (چھوٹا بھائی)
 برونائی دارالسلامسلطنتذکری نسل سے پہلوٹیحسن البلقیہ15 جولائی 194672 سال4 اکتوبر 1967ظاہری وارث: المہتدی باللہ البلقیہ، ولی عہد شہزادہ برونائی (سب سے بڑا بیٹا)
 کمبوڈیابادشاہتموروثی اختیاری بادشاہت کے ساتھ ذکری نسل سے پہلوٹینورودوم سیہامونی14 مئی 195365 سال14 اکتوبر 2004کوئی نہیں ; شاہی خاندان کے اراکین اور تخت کی شاہی کونسل کی طرف سے مقرر
 جاپانسلطنتذکری نسل سے پہلوٹیآکی ہیتو ساما23 دسمبر 193385 سال7 جنوری 1989ظاہری وارث: ناروہیتو، ولی عہد شہزادہ جاپان
(سب سے بڑا بیٹا)
 اردنبادشاہتذکری نسل سے پہلوٹیعبداللہ دوم30 جنوری 196257 سال7 فروری 1999ظاہری وارث: حسین بن عبداللہ، ولی عہد شہزادہ اردن (سب سے بڑا بیٹا)
 کویتامارتموروثی اختیاری بادشاہت کے ساتھ ذکری نسل سے پہلوٹیصباح الاحمد الجابر الصباح16 جون 192989 سال29 جنوری 2006ممکنہ وارث: نواف الاحمد الجابر الصباح، ولی عہد شہزادہ کویت (چھوٹا سوتیلا بھائی; حکمران امیر کی طرف سے مقرر شاہی خاندان کے ارکان میں سے )
 ملائیشیابادشاہتمنتخب بادشاہتعبد الحلیم سلطان قدح28 نومبر 192791 سال13 دسمبر 2011کوئی نہیں ; حکمران کانفرنس کی طرف سے ہر پانچ سال یا بادشاہ کے مرنے کے بعد مقرر
 سلطنت عمانسلطنتذکری نسل سے پہلوٹیقابوس بن سعید آل سعید18 نومبر 194078 سال23 جولائی 1970کوئی نہیں ; بادشاہ کی کوئی اولاد نہیں لہذا وارث شاہی خاندان کے ارکان کی طرف سے بادشاہ کے مرنے کے بعد مقرر کیا جائے گا
 قطرامارتذکری نسل سے پہلوٹیتمیم بن حمد الثانی3 جون 198038 سال25 جون 2013کوئی نہیں ; حکمران امیر کی طرف سے شاہی خاندان کے اراکین میں سے مقرر کیا جائے گا
 سعودی عرببادشاہتذکری نسل سے بڑاسلمان بن عبد العزیز آل سعود31 دسمبر 193583 سال23 جنوری 2015ظاہری وارث: محمد بن نایف
 تھائی لینڈبادشاہتمذکر پہلوٹیپھومیپھون ادونیادیت راما نہم5 دسمبر 192791 سال9 جون 1946ظاہری وارث: Maha Vajiralongkorn, Crown Prince of Thailand (اکلوتا بیٹا)
 متحدہ عرب اماراتوفاقی بادشاہت امارتذکری نسل سے پہلوٹیخلیفہ بن زاید آل نہیان25 جنوری 194871 سال3 نومبر 2004کوئی نہیں ; متحدہ عرب امارات کے سات امرا کی طرف سے مقرر (عام طور پر ابوظہبی کے امیر کو بطور صدرمقرر کیا جاتا ہے، جبکہ امیر دبئی ہمیشہ وزیر اعظم مقرر ہوتا ہے۔ )

تصاویر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.