یورپ میں بادشاہتیں

موجودہ بادشاہتیں

ریاستقسمجانشینیلقببر سر اقتدارپیدائشعمربرسر اقتدار ازولی عہد
 انڈوراشریک شہزادہمنتخب/مقررشریک شہزادہژوان انریک ویویس سیسیلیا24 جولائی 194970 y.12 مئی 2003کوئی نہیں; پوپ کی طرف سے مقرر
شریک شہزادہفرانسوا اولاند[I]12 اگست 195465 y.15 مئی 2012کوئی نہیں; جانشین اگلے فرانس کے صدارتی انتخابات میں منتخب
 بلجئیمبادشاہتمطلق پہلوٹیبادشاہفیلیپ15 اپریل 196059 y.21 جولائی 2013ظاہری وارث: Princess Elisabeth, Duchess of Brabant (سب سے بڑی اولاد)
 ڈنمارکبادشاہتمطلق پہلوٹیملکہمارگریت ثانی16 اپریل 194079 y.14 جنوری 1972ظاہری وارث: Crown Prince Frederik (سب سے بڑی اولاد)
 لیختینستائنprincipalityذکری نسل سے پہلوٹیشہزادہہانس ادام دوم14 فروری 194574 y.13 نومبر 1989ظاہری وارث: موروثی شہزادہ ایلوئس (سب سے بڑا بیٹا)
 لکسمبرگگرینڈ ڈچیمطلق پہلوٹیگرینڈ ڈیوکہنری16 اپریل 195564 y.7 اکتوبر 2000ظاہری وارث: Hereditary Grand Duke Guillaume (سب سے بڑی اولاد)
 موناکوprincipalityمردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹیشہزادہالبیغ دوم14 مارچ 195861 y.6 اپریل 2005ظاہری وارث: Hereditary Prince Jacques (صرف جائز بیٹا)
 نیدرلینڈزبادشاہتمطلق پہلوٹیبادشاہولیم الیکساندر27 اپریل 196752 y.30 اپریل 2013ظاہری وارث: کیتھرینا- امیلا، شہزادی اورنژ (سب سے بڑی اولاد)
 ناروےبادشاہتمردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹی، مطلق پہلوٹی بعد ازبادشاہہارالد پنجم21 فروری 193782 y.17 جنوری 1991ظاہری وارث: Crown Prince Haakon (اکلوتا بیٹا)
 ہسپانیہبادشاہتمردانہ ترجیح رشتہ دار پہلوٹیبادشاہفیلیپے ششم30 جنوری 196851 y.19 June 2014Heir presumptive: Princess Leonor, Princess of Asturias (بڑی بیٹی) [II]
 سویڈنبادشاہتمطلق پہلوٹیبادشاہکارل شانزدہم گوستاف30 اپریل 194673 y.15 ستمبر 1973ظاہری وارث: وکٹوریہ، سویڈن کی ولی عہد شہزادی (سب سے بڑی اولاد)
 مملکت متحدہبادشاہتمطلق پہلوٹیملکہایلزبتھ دوم[III]21 اپریل 192693 y.6 فروری 1952ظاہری وارث: The Prince Charles, Prince of Wales (سب سے بڑا بیٹا)
 ویٹیکن سٹیبطریق اعظممنتخب بادشاہتPopeبطریق اعظم فرانسس اول17 دسمبر 193683 y.13 مارچ 2013None; successor elected in پاپائی جلسۂ انتخاب
I^ انڈورا کا شریک شہزادہ  فرانس کا صدر بھی ہے۔

II^ Leonor is, as the reigning king's older daughter, the current heiress presumptive. Felipe VI has no sons.

III^ مملکت متحدہ کا شاہی حکمران دولت مشترکہ کے پندرہ خود مختار ممالک کا حکمران بھی ہے۔ :  اینٹیگوا و باربوڈا،  آسٹریلیا،  بہاماس،  بارباڈوس،  بیلیز،  کینیڈا،  گریناڈا،  جمیکا،  نیوزی لینڈ،  پاپوا نیو گنی،  سینٹ کیٹز و ناویس،  سینٹ لوسیا،  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز،  جزائر سلیمان اور  تووالو.

تصاویر

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.