رے یونیوں

غے یونیوں (فرانسیسی: Réunion، پرانا نام: La Réunionِ Île Bourbon) فرانس کے قبضہ میں ایک سمندر پار جزیرہ ہے جو بحر ہند میں مڈغاسکر کے مشرق میں اور موریشس کے جنوب مشرق میں ہے۔ یہ موریشس سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کا دار الحکومت سینٹ ڈینس ہے۔

غے یونیوں

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.