سبتہ

سبتہ (Ceuta) ہسپانیہ کا ایک 18.5 مربع کلومیٹر (7.1 مربع میل) پر محیط خود مختار شہر ہے۔

سبتہ
Ceuta
خود مختار شہر
سبتہ خود مختار شہر
Ciudad Autónoma de Ceuta (ہسپانوی زبان میں)
سبتہ

پرچم

قومی نشان

سبتہ خود مختار شہر کا محل وقوع
ملک ہسپانیہ
خود مختار شہر سبتہ
اولین آباد پانچویں صدی
مسلم اقتدار کا اختتام 14 اگست 1415
ہسپانیہ کے حوالے 1 جنوری 1668
خود مختاری حیثیت 14 مارچ 1995
قائم از قرطاجيين
حکومت
  قسم خود مختار شہر
  مجلس Palacio Municipal o Asamblea
  میئر Juan Jesús Vivas Lara (پیپلز پارٹی (ہسپانیہ))
رقبہ
  کل 18.5 کلو میٹر2 (7.1 مربع میل)
  زمینی 18.5 کلو میٹر2 (7.1 مربع میل)
بلندی 10 میل (30 فٹ)
بلند ترین  پیمائش[1] 349 میل (1,145 فٹ)
آبادی (2000)[2]
  کل 75,241
  تخمینہ (2009) 78,674
  کثافت 4,100/کلو میٹر2 (11,000/مربع میل)
نام آبادی سیوٹان
منطقۂ وقت میدرد (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت) میدرد (UTC+2)
آیزو 3166-2 ES-CE
ڈاک رمز 51001 سبتہ
سرکاری زبان ہسپانوی
پارلیمنٹ Cortes Generales
کانگریس 1 نائب (350 میں سے)
سینیٹ 2 سینیٹرز (264 میں سے)
ویب سائٹ www.ceuta.es

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے سبتہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 14.6
(58.3)
14.9
(58.8)
16.2
(61.2)
17.7
(63.9)
20.6
(69.1)
23.4
(74.1)
26.2
(79.2)
26.7
(80.1)
24.6
(76.3)
21.1
(70)
17.4
(63.3)
15.2
(59.4)
20.0
(68)
یومیہ اوسط °س (°ف) 11.5
(52.7)
11.7
(53.1)
12.6
(54.7)
13.8
(56.8)
16.4
(61.5)
19.0
(66.2)
21.7
(71.1)
22.2
(72)
20.3
(68.5)
17.4
(63.3)
14.2
(57.6)
12.0
(53.6)
16.1
(61)
اوسط کم °س (°ف) 8.4
(47.1)
8.4
(47.1)
9.0
(48.2)
10.0
(50)
12.1
(53.8)
14.8
(58.6)
17.2
(63)
17.6
(63.7)
16.0
(60.8)
13.7
(56.7)
10.9
(51.6)
8.9
(48)
12.2
(54)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 87
(3.43)
87
(3.43)
59
(2.32)
56
(2.2)
28
(1.1)
13
(0.51)
1
(0.04)
1
(0.04)
11
(0.43)
61
(2.4)
76
(2.99)
108
(4.25)
586
(23.07)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1 mm) 10.3 10.8 8.6 8.3 4.9 2.9 0.7 0.5 3.2 7.9 9.4 11.0 78.5
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 156 149 195 213 260 290 305 293 237 190 163 161 2,611
ماخذ: Agencia Estatal de Meteorología[3]

آبادیات

اپنے محل وقوع کی وجہ سے سبتہ ایک مخلوط مذہبی / نسلی آبادی کا مسکن ہے۔ چار اہم مذہبی گروہوں میں مسلم مسیحی، یہودی اور ہندو شامل ہیں۔ آبادی کا تقریبا 51 فیصد مسیحی / ہسپانوی، تقریبا 49 فیصد عرب / بربر / مسلم، 0.25 فیصد یہودی، 0.25 فیصد ہندو اور 0.10 فیصد روما ہیں۔[4] ہسپانوی سبتہ کی بنیادی اور سرکاری زبان ہے لیکن عربی بھی وسیع پیمانے پر بولی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ فرانسیسی اور بربر بھی بولی جاتی ہیں۔ جبل الطارق کے قریب ہونے کی وجہ سے ایک اہم اقلیت انگریزی بھی بولتی ہے۔

حوالہ جات

  1. Monte Anyera
  2. http://population.mongabay.com/population/spain/6362987/ceuta
  3. "Valores climatológicos normales. Ceuta, Monte Hacho"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. Roa, J. M. (2006). "[redie.uabc.mx/index.php/redie/article/download/124/216 Scholastic achievement and the diglossic situation in a sample of primary-school students in Ceuta]". Revista Electrónica de Investigación Educativa. redie.uabc.mx/index.php/redie/article/download/124/216.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.