کوئین ماود لینڈ

کوئین ماود لینڈ (Queen Maud Land) (نارویجین: Dronning Maud Land) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر بطور ایک انحصار علاقہ ناروے کا دعوی ہے۔ اس کا رقبہ 2.7 ملین مربع کلومیٹر (1 ملین مربع میل) ہے۔

کوئین ماود لینڈ
Queen Maud Land

Dronning Maud Land
پرچم
محل وقوع  کوئین ماود لینڈ  (گلابی)

انٹارکٹیکا  (سرمئی)

حکومت منحصر علاقہ
 انتظامیہ
وزارت انصاف اور پولیس
ناروے انحصاری
 قبضہ
14 جنوری 1939
 انحصار
21 جون 1957
 انٹارکٹک ٹریٹی سسٹم
23 جون 1961
رقبہ
 کل
2,700,000 کلومیٹر2 (1,000,000 مربع میل)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.