مجارستان

مجارستان یا ہنگری (مگجاری زبان میں Magyarország اور انگریزی میں Hungary) مرکزی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، یوکرائن، رومانیہ، کرویئشا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔

  

مجارستان
مجارستان
پرچم
مجارستان
نشان

، ،  

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 47°N 19°E / 47; 19   [1]
رقبہ 93011.40 مربع کلومیٹر [2] 
دارالحکومت بوداپست  
سرکاری زبان ہنگری زبان [3] 
آبادی 9971727 (2011)[4] 
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس دسمبر 1000 
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال  
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 3 سال  
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  
شرح بے روزگاری 8 فیصد (2014)[5]
4.2 فیصد (2017)[6] 
دیگر اعداد و شمار
کرنسی ہنگری فورنٹ  
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) 
ٹریفک سمت دائیں [7] 
ڈومین نیم hu.  
سرکاری ویب سائٹ {{#اگرخطا:باضابطہ ویب سائٹ  |}}
آیزو 3166-1 الفا-2 HU 
بین الاقوامی فون کوڈ +36 

تاريخ

خانہ جنگی کا ماحول

لوگ

رسم رواج

فہرست متعلقہ مضامین مجارستان

بیرونی روابط

  1.   "صفحہ مجارستان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2019۔
  2. Magyarország közigazgatási helynévkönyve, 2015. január 1.، Gazetteer of Hungary, 1st January 2015 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2016 — ناشر: Hungarian Central Statistical Office — شائع شدہ از: 3 ستمبر 2015
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://magyarkozlony.hu/hivatalos-lapok/df0f393b2629d1c9bae15f3d870b6a612796fae8/dokumentumok/8974680d9789baa5b1d99335bb7cc6db75a15c77/letoltes — عنوان : Magyarország Alaptörvénye — باب: Foundation - H
  4. ناشر: عالمی بنک
  5. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  6. https://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. http://chartsbin.com/view/edr
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.