سطح مرتفع

سطح مرتفع یا پٹھار (انگریزی: Plateau) زمین کے اس بالائی حصّے کو کہتے ہیں جس کی سطح ارد گرد کے علاقے سے بلند ہو۔ تبت کا سطح مرتفع دنیا کا سب سے بالیٰ سطح مرتفع ہے، اس کو “دنیا کی چھت“ بھی کہا جاتا ہے۔

وینوزولا کا “مونٹے رورائمہ“ سطح مرطفی۔

حوالہ جات

    مزید دیکھیے

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.