برشلونہ

برشلونہ' براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ(مادرید) کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور سپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ برشلونہ(بارسیلونا)شہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی ھسپانوی لوگوں کے بعد بارسیلونا میں سب سے زیادہ آبادی پاکستانیوں کی ہے جو 24000 سے زائد ہیں۔

برشلونہ(بارسیلونا) کا فضائی منظر

  

برشلونہ
(کاتالان میں: Barcelona) 
 

برشلونہ
پرچم
برشلونہ
نشان

  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ہسپانیہ [1]  [2][3]
دارالحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41.3825°N 2.1769444444444°E / 41.3825; 2.1769444444444   [4]
رقبہ 101.30 مربع کلومیٹر (2016)[5] 
بلندی 9 میٹر [5] 
آبادی
کل آبادی 1620343 (register office ) (2018)[6][7] 
  • گھرانوں کی تعداد 315 (1553)[8] 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00  
گاڑی نمبر پلیٹ
B 
رمزِ ڈاک
08001–08042 
فون کوڈ 93 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (قیطلونی ) 
جیو رمز {{#اگرخطا:3128760  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

برشلونہ (بارسیلونا)کی انتظامی تقسیم

برشلونہ(بارسیلونا)شہر کو انتظامی طور پر 10 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔

برشلونہ کی انتظامی تقسیم
  1. Ciutat Vella یہ برشلونہ(بارسیلونا) کا شہر کا تاریخی اور قدیم ترین علاقہ ہے، اس میں قدیم عمارات اور حکومتِ کاتالونیا و بلدیہ برشلونہ(بارسیلونا) کی سرکاری عمارات واقع ہیں۔
  2. L'Eixample
  3. Sants-Montjuïc
  4. Les Corts
  5. Sarrià - Sant Gervasi
  6. Gràcia
  7. Horta-Guinardó
  8. Nou Barris
  9. Sant Andreu
  10. Sant Martí
برشلونہ(بارسیلونا) کے مغرب میں واقع پہاڑی سے بارسیلونا کا منظر

نگار خانہ

بیرونی روابط

(بارسیلونا)

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1707.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.  "صفحہ برشلونہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  3.   "صفحہ برشلونہ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4.   "صفحہ برشلونہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  5. http://www.idescat.cat/pub/?id=aec&n=925&t=2016
  6. حوالہ یو آر ایل: https://www.ine.es/dynt3/inebase/index.htm?padre=525 — مصنف: National Statistics Institute
  7. Cifras oficiales de población resultantes de la revisión del Padrón municipal a 1 de enero — اخذ شدہ بتاریخ: 2019 — ناشر: National Statistics Institute
  8. http://ced.uab.es/infraestructures/banc-de-dades-espanya-i-catalunya/evolucio-i-continuitat-dels-municipis-catalans-1497-2002/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 نومبر 2018 — ناشر: Centre d'Estudis Demogràfics
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.